راولپنڈی کنٹو نمنٹ بورڈ کا ماہانہ اجلاس جمعہ کو ہوگا

بدھ 29 مارچ 2017 14:11

راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مارچ2017ء) کنٹو نمنٹ بورڈ راولپنڈی کا ماہانہ اجلاس جمعہ کو پریزیڈنٹ کنٹو نمنٹ بورڈ بریگیڈیئر سید حسن رضا کی زیر صدارت ہوگا۔

(جاری ہے)

تر جمان کینٹ بورڈ کے مطا بق اجلاس میںکنٹو نمنٹ بورڈ کی ایگز یکٹیو آفیسر ڈاکٹر صائمہ شاہ ،وا ئس پریذ یڈنٹ ملک منیر احمد اور ممبران بھی شرکت کریں گے۔ انھوں نے کہا کہ اجلاس میں اہم معا ملات پر غور کیا جائے گا جن میںما ہا نہ اکا ئونٹس اخراجا ت و آمدن،کینٹ بو رڈ واجبا ت و بقا یا جا ت کی تفصیل ،نقشہ جات کی منظو ری اور گلیو ں کی تعمیر و مر مت کی منظو ری سمیت مختلف عوا می امور زیر بحث لائے جائیں گے ۔