سپریم کورٹ نے ڈی جی نیب عالیہ رشید کو فوری طور پر عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 29 مارچ 2017 13:51

سپریم کورٹ نے ڈی جی نیب عالیہ رشید کو فوری طور پر عہدے سے ہٹانے کا حکم ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔29 مارچ 2017ء) : سپریم کورٹ نی نیب میں غیر قانونی تقرریوں کا معاملہ نمٹاتے ہوئے ڈی جی نیب عالیہ رشید کو فوری طور پر عہدے سے ہٹانے کا حکم جاری کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں نیب میں غیر قانونی تقرریوں سے متعلق کیسز کی سماعت ہوئی۔سماعت کے دوران عدالت نے کوئٹہ، لاہور اور کراچی کے نیب ڈی جیز کو فوری طور پر ڈی نوٹیفائی کرنے کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے ڈی جی نیب آگہی عالیہ رشید کو بھ فوری طور پر ڈی نوٹیفائی کرنے کا حکم دیا۔

متعلقہ عنوان :