لاڑکانہ ،ْکالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والی4 دہشت گرد گرفتار ،ْبڑی تعداد میں اسلحہ

پولیس نے لاڑکانہ ڈویڑن میں دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے ،ْڈی آئی جی

بدھ 29 مارچ 2017 13:58

لاڑکانہ ،ْکالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والی4 دہشت گرد گرفتار ،ْبڑی تعداد ..
لاڑکانہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مارچ2017ء) لاڑکانہ میں پولیس نے کومبنگ آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے چار دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا، بڑی تعداد میں اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

ڈی آئی جی لاڑکانہ عبداللہ شیخ کے مطابق پولیس نے لاڑکانہ ڈویڑن میں دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے۔انہوں نے کہا کہ ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے،ملزمان کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور موٹرسائیکلیں برآمد کرنے کا دعویٰ بھی کیا گیاہے

متعلقہ عنوان :