گورنر بلوچستان محمدخان اچکزئی نے 3اپریل کو صوبائی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا

بدھ 29 مارچ 2017 13:51

گورنر بلوچستان محمدخان اچکزئی نے 3اپریل کو صوبائی اسمبلی کا اجلاس طلب ..
کوئٹہ۔29مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مارچ2017ء) گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے 3اپریل کو صوبائی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا،سرکاری ذرائع کے مطابق گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے 3اپریل کوصوبائی اسمبلی کا اجلاس شام 4بجے طلب کرلیا۔