جھل مگسی میں ایک شخص نے 3 خواتین کو قتل کرنے کے بعد خود کشی کر لی

بدھ 29 مارچ 2017 12:13

جھل مگسی میں ایک شخص نے 3 خواتین کو قتل کرنے کے بعد خود کشی کر لی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مارچ2017ء) جھل مگسی میں ایک شخص نے 3 خواتین کو قتل کرنے کے بعد خود کشی کر لی۔ نجی ٹی وی کے مطابق جھل مگسی کے نواحی علاقے گوٹھ کھتسور میں ایک شخص نے 3 خواتین کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔

(جاری ہے)

لیویز ذرائع کے مطابق فائرنگ کرنے والے شخص کا ذہنی توازن درست نہیں تھا ، لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :