نوجوان نسل کو کاروباری دنیا میں آگے لانے کے لئے کانفرنس کا انعقاد

بدھ 29 مارچ 2017 12:09

نوجوان نسل کو کاروباری دنیا میں آگے لانے کے لئے کانفرنس کا انعقاد
پشاور۔29مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مارچ2017ء) نوجوان نسل کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے اور انہیں کاروباری دنیامیں اپنے قدم جمانے کے لئے چینج پاکستان کانفرنس 2017ء کے نام سے کانفرنس کا انعقاد پشاور میں کیاگیا ،جس میں صوبہ سمیت دیگر شہروں سے مختلف کاروباری شخصیات ‘ طلباء وطالبات اور نوجوانوں نے کثیرتعدادمیں شرکت کی‘ منعقدہ کانفرنس کا مقصد شہروں کو درپیش مشکلات اور مسائل کو ٹیکنالوجی کے ذریعے خاتمہ یقینی بناناتھا۔

متعلقہ عنوان :