قاسم علی ادبی ٹولنہ کا سیمینار 2 اپریل کو ہوگا

بدھ 29 مارچ 2017 12:08

پشاور۔29مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مارچ2017ء)قاسم علی آفریدی پشتو ادبی ٹولنہ کے پریس سیکرٹری مراد علی مراد کے مطابق ٹولنہ کے زیر اہتمام ماولی خان مسرور کی برسی کے موقع پر ایک غیر طرحی مشاعرہ اور سیمینار گورنمنٹ ہائی سکول زرغن خیل درہ آدم خیل میں 2اپریل کی صبح 9بجے منعقدہوگا۔