شعبہ پولیٹیکل سائنس پشاور یونیورسٹی کے طلباء کا ملٹری اکیڈمی کا کول کا دورہ

بدھ 29 مارچ 2017 12:08

پشاور۔29مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مارچ2017ء) شعبہ پولیٹیکل سائنس پشاور یونیورسٹی کے ایم اے‘ ایم فل اور پی ایچ ڈی کے طلباء وطالبات نے پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کا مطالعاتی دورہ کیا‘ طلباء کی قیادت چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر اے زیڈ ہلالی ڈاکٹر محمد زبیر اور ڈاکٹر ایوب جان نے کی۔

متعلقہ عنوان :