پنڈی گھیب، پولیس اور رینجرز کا مشترکہ سرچ آپریشن ، اسلحہ برآمد، چار افراد گرفتار

بدھ 29 مارچ 2017 11:28

پنڈی گھیب، پولیس اور رینجرز کا مشترکہ سرچ آپریشن ، اسلحہ برآمد، چار ..
پنڈی گھیب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 مارچ2017ء) پنڈی گھیب کی نواحی بستی دندی میں پولیس اور رینجرز نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ برامد کرکے چار افراد کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

بدھ کو پولیس کے مطابق پنڈی گھیب کی نواحی بستی دندی میں سرچ آپریشن کیا گیا۔ آپریشن کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا گیا جبکہ چار افراد کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :