کوئٹہ ، مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائی ،7افغان باشندے گرفتار

بدھ 29 مارچ 2017 11:28

کوئٹہ ، مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائی ،7افغان باشندے گرفتار
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 مارچ2017ء) کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کرکے 7افغان باشندے گرفتار کرلئے‘ افغان باشندے غیر قانونی طور پر مقیم تھے۔

(جاری ہے)

بدھ کو پولیس کے مطابق کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرکے سات افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا گیا گرفتار افغان باشندے غیر قانونی طو رپر مقیم تھے۔

متعلقہ عنوان :