ترکی، 3 پاکستانی نوجوانوں کو اغواکاروں نے چھوڑ دیا

بدھ 29 مارچ 2017 11:28

ترکی، 3 پاکستانی نوجوانوں کو اغواکاروں نے چھوڑ دیا
انقرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 مارچ2017ء) ترکی میں روزگار کی تلاش کے لیے جانے والے تینوں پاکستانی نوجوانوں کو اغوا کاروں نے چھوڑ دیا، نوجوانوں کا تعلق راولپنڈی کے نواحی علاقے روات سے ہے۔

(جاری ہے)

چھ مارچ کو اغوا کاروں کی جانب سے اہل خانہ کو کال موصول ہوئی تھی، اغوا کاروں نے نوجوانوں کی رہائی کے لیی60 لاکھ روپے تاوان مانگا تھا۔ اغوا کاروں نے تینوں نوجوانوں پر تشدد بھی کیا، تینوں نوجوانوں کوہسپتال منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :