قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی سمندر پار پاکستانیز کا 28 واں اجلاس پرسوں ہوگا

بدھ 29 مارچ 2017 11:03

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی سمندر پار پاکستانیز کا 28 واں اجلاس پرسوں ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مارچ2017ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی سمندر پار پاکستانیز کا 28 واں اجلاس پرسوں جمعہ کو ساڑھے دس بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین میر عامر علی خان مگسی کریں گے اجلاس میں امیگریشن ترمیمی بل 2017ء ‘چائلڈ لیبر ترمیمی بل 2017ء جبکہ اوپی ایف ہائوسنگ سکیم زون V پر کمیٹی کو تفصیلی بریفننگ دی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :