سینیٹ کی قائمہ کمیٹی ریاستیں و سرحدی امور کا اجلاس کل ہوگا

بدھ 29 مارچ 2017 11:03

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی ریاستیں و سرحدی امور کا اجلاس کل ہوگا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مارچ2017ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی ریاستیں و سرحدی امور کا اجلاس کل جمعرات کو گیارہ بجے پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہوگا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر ہلال الرحمن کریں گے ۔ اجلاس میں مہمند ایجنسی کے سرکاری سکولوں کے 29 ہزار طلباء کو کتابوں کی تاخیر پر عبدالمالک کی پبلک پٹیشن پر غور کیا جائے گا جبکہ دیگر امور بھی زیر غور لائے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :