پنجا ب فوڈ اتھا رٹی کی ٹیمو ں نے بیس سے زائد فوڈ پو ائنٹس کا وزٹ کیا

منگل 28 مارچ 2017 23:46

پنجا ب فوڈ اتھا رٹی کی ٹیمو ں نے بیس سے زائد فوڈ پو ائنٹس کا وزٹ کیا
فیصل آباد۔28 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مارچ2017ء)پنجا ب فوڈ اتھا رٹی کی ٹیمو ں نے کاروائی کے دوران نعمت کالونی، سالار والا،جھمرہ، نڑوالا روڈ،ڈی ٹائپ ،سمندری روڈ،باوا چک اور مر ضی پو رہ میں واقع بیس سے زائد فوڈ پو ائنٹس کا وزٹ کیا۔

(جاری ہے)

زمین پر خو راک کو سٹور کر نے، کا ریگروں کے میڈیکل نہ ہونے و جہ سے بہتری کے احکا ما ت جاری کیے ۔سرگودھا روڈ پر واقع بیکری کے دو مینوفیکچررنگ یونٹس کو ایکسپائری نہ لگانے اور صفائی کے ناقص انتظامات کی وجہ سے چھ ہزار فی بیکری جرمانہ عائد کیا۔مکوآنہ میں واقع ایک پان شاپ میں موجود 500 پیکٹ گٹکا کو موقع پر ضائع کر دیا۔