ایوان بالا کا اجلاس چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کی موجودہ مدت میں پہلی دفعہ 37منٹ تاخیر سے شروع ہوا

منگل 28 مارچ 2017 23:45

ایوان بالا کا اجلاس چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کی موجودہ مدت میں ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 مارچ2017ء) ایوان بالا کا اجلاس چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کی موجودہ مدت میں پہلی دفعہ 37منٹ تاخیر سے شروع ہوا ۔

(جاری ہے)

منگل کو ایوان بالا کا اجلاس 3بجے طلب کیا گیا تھا لیکن 3بجکر37منٹ پر شروع ہوا۔ فوجی عدالتوں کی توسیع کیلئے 28ویں آئینی ترمیمی بل کی منظوری کیلئے دوتہائی اکثریت کیلئے 69ووٹ درکار تھے جو ابتداء میں پورے نہیں تھے جب سینیٹ میں ارکان کی تعداد پوری ہوگئی تو چیئرمین سینیٹ نے اجلاس شروع کیا ۔ (وخ+ن م)

متعلقہ عنوان :