بلوچستان انفارمیشن ٹیکنالوجی آفیسر اینڈ آفیشل ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری (آج) ہوگی

منگل 28 مارچ 2017 22:30

کوئٹہ۔28مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مارچ2017ء) بلوچستان انفارمیشن ٹیکنالوجی آفیسر اینڈ آفیشل ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری اور سمینار (آج) بدھ کو منعقد ہوگا جس کے مہمان خصوصی صوبائی مشیر برائے سائنس وآئی ٹی سردار رضا محمد بڑیچ ہوں گے، ممبر صوبائی اسمبلی و چیئرپرسن آئی ٹی اسٹینڈنگ کمیٹی محترمہ ثمینہ خان مروت بھی تقریب میں شرکت کریں گی۔

(جاری ہے)

تقریب حلف برداری سکندر جمالی آڈیٹوریم سول سیکریٹریٹ کوئٹہ میں دوپہر 2:30 بجے منعقد ہوگی۔

متعلقہ عنوان :