قدرتی آفات کی تباہ کاریوں کو کم کرنے، قدرتی آفات کے منفی اثرات سے مؤثر طریقے سے نمٹنے کیلئے بھرپور اقدامات کررہے ہیں، نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے سربراہ بریگیڈیئر (ر) ساجد نعیم کا تربیتی ورکشاپ کے شرکاء سے خطاب
منگل 28 مارچ 2017 22:30
(جاری ہے)
تربیتی ورکشاپ کے شرکاء سے ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر این آئی ڈی ایم ثناء جاوید، ڈبلیو ایف پی کے علی اعوان، ناصر علی اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔
مقررین نے کہا کہ قدرتی آفات سے تباہ حال علاقوں میں قیمتی انسانی ضیاع کو روکنے کے لئے عوام میں آگاہی پیدا کرنے کی اشد ضرورت ہے اور ا س طرح کے تربیتی ورکشاپ کے انعقادسے آفیسروں کی استعداد کار میں مزید اضافہ کیا جاسکتا ہے تاکہ وہ اپنے اپنے متعلقہ علاقوں میں قدرتی آفات کے خطرات کو روکنے کے لئے مناسب منصوبہ بندی کرسکیں۔ انہوں نے کہا کہ ان تربیتی ورکشاپ کے انعقاد سے قدرتی آفات کے خطرات کو کم کرنے اور بہتر منصوبہ بندی کے لئے کام کرنے والے اداروں میں مؤثر روابط قائم ہوسکتے ہیں تاکہ تباہ حال علاقوں کی آبادکاری میں تمام ادارے مشترکہ کوششیں کرسکیں۔ انہوں نے آفیسروں اور اہلکاروں پر زور دیا کہ وہ اس تربیتی ورکشاپ سے حاصل کی گئی معلومات کو عوام تک منتقل کریں تاکہ عوام بھی ذہنی طور تیار ہوکر پر قدرتی آفات کا مقابلہ کرسکیں۔مزید اہم خبریں
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.