جعفر آ با د میں ایک شخص نے گھر یلو ناچاقی پر خودکشی کرلی

منگل 28 مارچ 2017 22:20

جعفرآباد۔28مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مارچ2017ء) ) جعفر آ با د کے علاقے میں ایک شخص نے گھر یلو ناچا قی پر فا ئرنگ کر کے خو دکشی کرلی۔

(جاری ہے)

پو لیس کے مطا بق منگل کو جعفر آ با د کے علاقے پولیس تھا نہ ڈیر ہ اللہ یا ر کی حد و د میں گو ٹھ محمد انو ر میں شا ہنو از نا می شخص نے گھر یلو ناچا قی پر فا ئر نگ کر کے خو د کشی کر لی۔ پو لیس نے اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر لا ش مقا می ہسپتال منتقل کردی جہا ں ضر وری کا رروائی کے لا ش کو ور ثا ء کے حو الے کردیا۔ پو لیس اس سلسلے میں مزید تفتیش کررہی ہے۔