خواتین اور بچوں کے حقوق کی تحفظ کے لیے قوانین پر عمل درآمد کرنے کی ضرورت ہے ، ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ
منگل 28 مارچ 2017 22:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ لاڑکانہ ضلع میں کوئی بھی گوسٹ اسکول نہیں لیکن بجٹ اور اساتذہ نہ ہونے کے باعث کچھ اسکول بند پڑے ہیں، پلاننگ نہ ہونے کے باعث بھی مسائل جنم لے رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ سندھ میں اساتذہ کے تبادلوں اور تعیناتی کے سلسلے میں پنجاب جیسا قانون نافذ کیا جائے جہاں سال میں صرف 15 روز بدلیاں اور مقرریاں ہوسکیں جس کے بعد اساتذہ کے تبادلے پر پابندی عائد کی جائے۔ اس موقع پر ہیومن رائیٹس کمیشن کی چیئرپرسن جسٹس رٹائرڈ ماجدہ رضوی نے کہا کہ کمیشن صوبے میں انسانی حقوق کی تحفظ کے لیے کام کررہی ہے، کمیشن کے پاس انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے متعلق شکایات اور ازخود نوٹس لینے کے بھی اختیارات ہیں۔ کمیشن کے ذریعے خواتین، بچوں، مرد اور اقلیتوں کی مدد اور بحالی کے لیے سرگرم ہے آج تک کمیشن نے 340 کیسز پر ایکشن لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لاڑکانہ ضلع میں خواتین کے تحفظ کے لیے ایس ایس پی کی منظوری سے انسانی حقوق کی تحفظ کے لیے فوکل پرسن مقرر کی جائے۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
-
صدر زرداری کے ویڑن ’ایڈ نہیں ٹریڈ‘ کو مشعل راہ بنانے کی ضرورت ہے، شازیہ مری
-
آصف زرداری، نواز شریف، یوسف گیلانی کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس، نیب سے رپورٹ طلب
-
فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز اور حسین نواز بری
-
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.