تھرپارکر میں نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات شروع، پہلے ہی دن چیٹنگ شروع

منگل 28 مارچ 2017 22:00

مٹھی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مارچ2017ء) ثانوی بورڈ آف میرپورخاص کی جانب سے تھرپارکر ضلع میں نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات شروع ہوگئے ہیں۔ اس بار بھی ماضی کی طرح رکارڈ چیٹنگ کی گئی۔

(جاری ہے)

مٹھی اور ضلع کے دوسرے سینٹروں کا حفاظتی انتظامات سخت کئے گئے تھے۔ بڑی تعداد میں پولیس نفری سینٹروں کے آسپاس تعنات تھی اور غیر متعلقہ لوگوں کی آمدرفت بھی بند تھی، لیکن سینٹروں کے اندر چیٹنگ عروج پر تھی۔