وزیراطلاعات مشتاق غنی کی والدہ کی رسم قل اداکردی گئی

منگل 28 مارچ 2017 21:40

پشاور۔28مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مارچ2017ء)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات و اعلیٰ تعلیم مشتاق احمد غنی کی والدہ ماجدہ کی رسم قل منگل کوغنی با غ ایبٹ آباد میں ادا کی گئی۔اس موقع پر مر حو مہ کے ایصا ل ثوا ب اور مغفرت کے لئے قرآن خوا نی اور دعا ئیہ تقریب میں سوگوار خا ندا ن اور اس کے اعزاو اقارب اور احبا ب کے علا وہ صو بہ بھر اور وفا قی دا رالحکو مت سے آئی ہوئے اعلیٰ سیاسی و سر کا ری اور سما جی شخصیا ت، ارا کین پا رلیمنٹ اور صو با ئی اسمبلی و کا بینہ ،بلدیا تی نما ئندوں ،پشاور، ایبٹ آباد،ما نسہرہ ،ہری پور اور دیگر پریس کلبو ں کے عہدیدارو ں ،صو با ئی ،مر کزی صحا فتی تنظیمو ں کے نما ئندوں ،سیا سی پا رٹیو ں کے عہد یدارو ں دیگر شعبہ ہا ئے زندگی سے تعلق رکھنے وا لے رہنما ئو ں اور عا م لو گو ں کی کثیر تعداد نے شر کت کی ۔

(جاری ہے)

دریں اثنا ء پا کستا ن تحریک انصا ف کے چیئر مین عمرا ن خا ن ،گو ر نر خیبر پختو نخوا اقبا ل ظفر جھگڑا،قو می وطن پا رٹی کے سر برا ہ آفتا ب احمد خا ن شیر پائواور متعدد دیگر رہنما ئوں نے منگل کو رسم قل کے موقع پر وزیر اعلیٰ کے مشیر اطلا عا ت مشتا ق احمد غنی سے ٹیلی فو ن کے ذریعے ان کی وا لدہ کی وفا ت پر تعزیت اور ہمدردی کا اظہا ر کیا ۔جن مقتدر شخصیا ت نے غنی با غ آکر مشتا ق احمد غنی اور ان کے بھا ئیو ں الیا س احمد غنی و شعیب احمد غنی کے علا وہ غمزدہ خا ندا ن کے دیگر افراد سے تعزیت اور مر حو مہ کے لئے مغفرت کی دعا کی ان میں خیبر پختو نخوا کے سینئر وزیر بلدیا ت عنا یت اللہ،ڈپٹی سپیکر قو می اسمبلی مر تضیٰ جاوید عبا سی ، صو با ئی وزیر خزا نہ مظفر سید ،وزیر ایکسا ئز و ٹیکسیشن میا ں جمشید الدین، وزیر اعلیٰ کے مشیر ملک قاسم خا ن، عبد المنیم خا ن و ڈا کٹر امجد خا ن ،معاون خصو صی برا ئے صنعت عبد الکریم خا ن،معا ون خصو صی برا ئے ٹرانسپورٹ ملک شا ہ محمد ،ایم این اے شہر یار خا ن آفریدی،ڈا کٹر محمد اظہر جدون،ارا کین صو با ئی اسمبلی فضل حکیم خا ن و سردار ظہور احمد ،سا بق سنیٹر سلیم سیف اللہ خا ن ،سا بق صو با ئی وزیر علی افضل خا ن ،سا بق ایم پی اے نثا ر صفدر خا ن ،تحریک ہزارہ کے رہنماء سردار با با حید زما ن اور متعدد دیگر شخصیا ت شا مل ہیں۔