آئندہ انتخابات میں خیبر پختونخوا کے متعدد اضلاع میں اہلسنت والجماعت سے ملکر الیکشن لڑیں گے، مرتضیٰ جاوید عباسی
منگل 28 مارچ 2017 21:40
(جاری ہے)
اس موقع پر اہل سنت والجماعت کے صوبائی صدر مولانا عطاء محمد دیشانی نے کہا کہ ہماری جماعت پاکستان میں امن وامان کے قیام کیلئے کوشاں ہے، ہم نے ہر دور میں امن کی بات کی ہے اور ہمیشہ مفاہمت کا مظاہرہ کیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہماری جماعت کے مولانا معاویہ اعظم اور عبدالکبیر شاکر سمیت سینکڑوں کارکن لاپتہ ہیں جن کے بارے میں اب تک کوئی علم نہیں ہے، ضلع بٹگرام میں سی پیک سے متاثرہ افراد تاحال رقوم سے محروم ہیں، حکومت نے اس بارے میں کوئی واضح حکمت عملی اختیار نہیں کی ہے جس پر ڈپٹی سپیکر نے مذکورہ مسئلہ اعلیٰ سطح پر اٹھانے کی یقین دہانی کرائی۔ اس موقع پر اہل سنت والجماعت کے حاجی نواز، مولانا افضل حنفی، مولانا یاسر، قاری ابرار اور دیگر موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.