چاغی، تیز رفتار کار الٹنے سے خواتین سمیت 4افراد جاں بحق

منگل 28 مارچ 2017 23:39

چاغی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 مارچ2017ء) کرودک کے مقام پر تیز رفتارٹوڈی گاڑی الٹنے سے خواتین اوربچے سمیت 4افراد جاں بحق ہوگئے ۔

(جاری ہے)

ہسپتال ذرائع کے مطابق منگل کی رات کوئٹہ سے گردی جنگل جانیوالی گاڑی کرودک کے مقام پر تیز رفتاری کی وجہ سے الٹ گئی جس میں سوار دو خواتین ایک بچہ اور ایک شخص جاں بحق ہوگیا جاں بحق ہونے والوں کا تعلق افغان مہاجر کیمپ گردی جنگل سے ہے ۔

متعلقہ عنوان :