اسلام آباد، وفا قی پولیس کی کارروائی ، سنگین جر ائم میں ملو ث 3 اشتہا ریو ںسمیت11ملزمان گرفتار

منگل 28 مارچ 2017 23:38

اسلام آباد، وفا قی پولیس کی کارروائی ، سنگین جر ائم میں ملو ث 3 اشتہا ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 مارچ2017ء) ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد ساجد کیا نی کی خصو صی ہد ایا ت پر وفا قی پولیس نے سنگین جر ائم میں ملو ث تین مجرمان اشتہا ریو ںسمیت11ملزمان کو گرفتار کر کے ان قبضہ سی1470گر ام چرس اور اسلحہ معہ ایمو نیشن بر آمد کر کے مقدما ت درج کر لیے۔تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد ساجد کیا نی کی ہد ا یا ت پر جر ائم پیشہ اور مجرمان اشتہا ریو ں کے خلاف کا رروائیا ں کر تے ہو ئے وفا قی پولیس کے مختلف تھا نہ جا ت نے سنگین نو عیت کے مقدما ت میں ملو ث 03اشتہار ی مجرمان کو تین دنو ں کے دوران گرفتارکیا۔

تھا نہ کو رال پولیس کے عبد الو حیدسب انسپکٹر نے دوران گشت ملزم ارسلا خان سے 1470گر ام چرس بر آمد کرلی۔

(جاری ہے)

تھا نہ سہالہ پولیس کے انیس اکبر سب انسپکٹر نے ملزم صداقت محمود سے پسٹل 30بور معہ12بور بر آمد کر لیے، تھا نہ تر نو ل پولیس کے علی اکبر اے ایس آئی نے ڈکیتی میں ملو ث ملزم محمد نبی کے انکشا ف و نشا ند ہی پر پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔

تھا نہ لو ہی بھیر پولیس کے ظہیر احمد اے ایس آئی نے رشید افغا نی جو کہ پا کستا ن میں اپنی رہا ئش کے متعلق کو ثبو ت فراہم نہ کر نے پر گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔ تھا نہ تر نو ل پولیس کے مقصود احمد سب انسپکٹر نے ملزم عامر شہزاد سے 50گر ام ہیر وئن بر آمد کرلی۔ ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدما ت درج کر لیے گے مزید تفتیش جا ری ہے، ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد نے تما م تھا نہ جا ت کو اشتہا ری مجرمان کی فوری گرفتا ریو ں کے لیے مزید کا روائیاں جا ری رکھنے کی ہد ایا ت کیں ہیں ، انہو ں نے کہا کہ جرائم پیشہ عناصر کیساتھ کوئی نرمی نہ برتی جائے ،جرائم پیشہ افراداوردیگر سماج عناصر کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے سنگین نوعیت کے مقدمات کو فوری یکسو کیا جائے اور شہر یو ں کو ہر ممکن تحفظ فراہم کرتے ہو ئے ان کی داد رسی کی جائے سنگین جرائم کی روک تھام کے سلسلے میں تادیبی کا روائیاں جاری رکھی جا ئیں اس سلسلے میں کسی قسم کی کو تاہی برداشت نہیں کی جا ئے گی، انہو ں نے کہا کہ تما م پولیس افسران نا کہ جا ت پر اور پٹر ولنگ پر ما مو ر افسران و جو ان دوران ڈیو ٹی جر ائم پیشہ عنا صر کی کڑ ی نگر انی کر یں اور جر ائم میں ملو ث ملزمان کی گرفتار ی کو یقینی بنا ئیں۔

متعلقہ عنوان :