محکمہ آبنوشی کی محکمانہ ترقیاتی ورکنگ پارٹی 41منصوبوں کی منظوری دیدی
منگل 28 مارچ 2017 23:34
(جاری ہے)
مذکورہ سکیموں میں سوات،شانگلہ،ایبٹ آباد،مانسہرہ،بونیر،مردان،کرک،پشاور،لکی مروت،دیر بالا،دیر پائیں،کوہستان، بٹگرام،ہری پور،کوہاٹ،ڈی آئی خان اور چترال کے اضلاع کی سکیمیں شامل ہیں جبکہ پانچ سکیمیں اس ہدایت کے ساتھ موخر کر دی گئیں کہ ان کی پراجیکٹس دستاویزات کو بہتر بنا کر ان کی خامیوں کو دور کیاجائے تاکہ ان پراجیکٹس کو بہتر طور پر بروقت شروع کیا جاسکے۔
مذکورہ منظور کردہ پراجیکٹس میں پی کے۔06کی کئی یونین کونسلز25،28،41،48،57،79،80،81،82 اور87 میں پانی کی فراہمی اور نکاسی کی سکیموں کی تعمیر اور بحالی شامل ہے جبکہ لکی مروت میں شمسی توانائی پر مبنی پانی کی فراہمی کی سکیمیں،دیر بالا،سوات، کوہستان، بٹگرام، دیر پائیں اور چترال میں گریوٹی پر مبنی پانی کی فراہمی کی سکیمیں اور دیر بالا ،دیر پائیں،ہری پور اور بٹگرام کے اضلاع میں غیر فعال سکیموں کی بحالی شامل ہے۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.