فتح جنگ روڈ پر پوسٹ آفس میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی وارادات

چار نامعلوم ملزمان نقدی چھین کر موٹر سائیکل پر فرار

منگل 28 مارچ 2017 23:31

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 مارچ2017ء) فتح جنگ روڈ پر پوسٹ آفس میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی وارادات،چار نامعلوم ملزمان نقدی چھین کر موٹر سائیکل پر فرار ہوگئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق طارق محمود نے پولیس تھانہ ترنول کو بتایا کہ چار نامعلوم افراد نے پوسٹ آفس میں گھس کر اسلحے کے زورپر نقدی چھین لی اور موٹر سائیکل پر فرار ہوگئے،پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں۔(حسن رضا)

متعلقہ عنوان :