کراچی ،واٹرفلٹریشن اور سیوریج ٹریٹمنت پلانٹس کے لئے کمیٹی قائم

منگل 28 مارچ 2017 23:31

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 مارچ2017ء) حکومت سندھ نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات اور مجاز اتھارٹی کی اجازت سے واٹر فلٹریشن اور سیوریج ٹریٹمنت پلانٹس کے سلسلے میں ایک ٹاسک فورس مندرجہ ذیل پر مشتمل قائم کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :