وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہباز شریف کے دورہ لودھراں کی جھلکیاں
دو کروڑ ٹیکس دینے کا دعویدار سیاستدان سیاسی جغادری ، پہلے غریب عوام کا خون چو سا، پھر دو کروڑ ٹیکس دینے کا دعوی کیا وزیراعلیٰ نے تقریر کے آخر میں قائد اعظم زندہ باد ، مسلم لیگ (ن) زندہ باد، نواز شریف زندہ باد اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگوائے
منگل 28 مارچ 2017 23:08
(جاری ہے)
یہ آپ کے منصوبوں کو جلد مکمل کرائیں گے۔ انہوںنے سرائیکی میں کہاکہ میاں مشتاق وسیب دا پتر اے اور اوایس علاقے دے منصوبیاں نوں تیزی نال مکمل کراسی۔*-وزیر اعلی نے سرائیکی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو اہلکار کم نہ صحیح نہ کریسی، اوکوں کھلے مریسوں۔
*-سٹیج پر عبدالرحمان کانجو ایم این اے نے جب وزیراعلیٰ پنجاب کو سرائیکی اجرک پہنائی تو پنڈال تالیوں سے گونج اٴْٹھا۔* وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنی تقریر کے آخر میں قائد اعظم زندہ باد ، مسلم لیگ (ن) زندہ باد، نواز شریف زندہ باد اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگوائے۔* وزیر اعلی نے ایک سیاست دان کو سیاسی جغادری قرار دیتے ہوئے کہا کہ دو کروڑ روپے کا ٹیکس دینے کا دعویٰ کرنے والے اس شخص نے اربوں روپے کے قرضے معاف کرائے اور پہلے غریب عوام کا خون چو سا اور پھر دو کروڑ روپے ٹیکس دینے کا دعوی کیا- قرض معاف کرانے والوں کا کڑا احتساب ہونا چاہیے کیونکہ یہ ٹیکس دینے کی بات دراصل عوام کو دھوکا دینے کیلئے کر رہے ہیں -مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
-
صدر زرداری کے ویڑن ’ایڈ نہیں ٹریڈ‘ کو مشعل راہ بنانے کی ضرورت ہے، شازیہ مری
-
آصف زرداری، نواز شریف، یوسف گیلانی کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس، نیب سے رپورٹ طلب
-
فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز اور حسین نواز بری
-
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.