Live Updates

میچ فکسنگ کے دو ماہروں میں نورا کشتی عروج پر ہے ، عمران خان

نواز شریف سندھ میں اور آصف زرداری پنجاب میں جلسے کر رہے ہیں‘سر براہ پاکستان تحر یک انصاف کا ٹوئٹ

منگل 28 مارچ 2017 23:05

میچ فکسنگ کے دو ماہروں میں نورا کشتی عروج پر ہے ، عمران خان
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 مارچ2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میچ فکسنگ کے دو ماہروں میں نورا کشتی عروج پر ہے نواز شریف سندھ اور آصف زرداری پنجاب میں ہیں۔

(جاری ہے)

منگل کو اپنے ایک ٹوئٹ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ نواز شریف سندھ میں اور آصف زرداری پنجاب میں جلسے کر رہے ہیں میچ فکسنگ کے دو ماہروں میں نورا کشتی عروج پر ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات