افسران و اہلکا ران کو با عز ت طر یقے سے رخصت کیا جانا ان کا حق ہے،ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج

منگل 28 مارچ 2017 22:54

سیالکوٹ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مارچ2017ء)ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج سیالکوٹ عبدالقیو م خان نے کہا ہے کہ ا فسران و اہلکا ران کو تبدیل ہو نے کے بعد با عز ت طر یقے سے رخصت کیا جانا ان کا حق ہے ،ان خیالات کا اظہار سیشن کو رٹ کے اسسٹنٹ سپر نٹنڈ نٹ کے عہدے پر تر قی پا نے والے حافظ عمران پرویز کی الو داعی تقر یب سے کیا ،تقر یب میں ایڈ یشنل سیشن جج ارشد حسین،سینئر سول جج شفیق عباس کلیا، سپر نٹنڈ نٹ سیشن کو رٹ رانا خلیل احمد موجود تھے، آخر میں سیشن جج نے حافظ عمران کوگلدستہ پیش کیاگیا،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سید منصور علی شاہ نے اسسٹنٹ سپر نٹنڈ نٹ سیشن کورٹ سیالکوٹ حافظ عمران پرویز کو تر قی دے کر سپر نٹنڈ نٹ سیشن کورٹ مظفر گڑھ تعینات کر دیا ہے۔