پشاور،محکمہ آبنوشی کی محکمانہ ترقیاتی ورکنگ پارٹی نے 737.028ملین روپے کے 41منصوبوں کی منظوری دیدی
منگل 28 مارچ 2017 22:08
(جاری ہے)
مذکورہ سکیموں میں سوات،شانگلہ،ایبٹ آباد،مانسہرہ،بونیر،مردان،کرک،پشاور،لکی مروت،دیر بالا،دیر پائیں،کوہستان، بٹگرام،ہری پور،کوہاٹ،ڈی آئی خان اور چترال کے اضلاع کی سکیمیں شامل ہیں جبکہ پانچ سکیمیں اس ہدایت کے ساتھ موخر کر دی گئیں کہ ان کی پراجیکٹس دستاویزات کو بہتر بنا کر ان کی خامیوں کو دور کیاجائے تاکہ ان پراجیکٹس کو بہتر طور پر بروقت شروع کیا جاسکے۔
مذکورہ منظور کردہ پراجیکٹس میں پی کے۔06کی کئی یونین کونسلز25،28،41،48،57،79،80،81،82 اور87 میں پانی کی فراہمی اور نکاسی کی سکیموں کی تعمیر اور بحالی شامل ہے جبکہ لکی مروت میں شمسی توانائی پر مبنی پانی کی فراہمی کی سکیمیں،دیر بالا،سوات، کوہستان، بٹگرام، دیر پائیں اور چترال میں گریوٹی پر مبنی پانی کی فراہمی کی سکیمیں اور دیر بالا ،دیر پائیں،ہری پور اور بٹگرام کے اضلاع میں غیر فعال سکیموں کی بحالی شامل ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.