ہاسٹل نمبر ایک میں آتشزدگی کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا، ترجمان پنجاب یونیورسٹی

منگل 28 مارچ 2017 21:57

لاہور۔28 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مارچ2017ء) پنجاب یونیورسٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہاسٹل نمبر ایک کے کمرہ نمبر 245 میںگزشتہ روزآتشزدگی کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا بلکہ چند روز قبل اس کمرے میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگی تھی جس پر جلد ہی قابو پالیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :