صوبائی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی و برقیات کا اجلاس

ایجنڈا آئٹمز اور محکمہ توانائی و برقیات سے متعلق دیگر امور کو زیر غور لایا گیا

منگل 28 مارچ 2017 21:57

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 مارچ2017ء) خیبر پختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے محکمہ توانائی و برقیات کا ایک اجلاس منگل کے روز رکن صوبائی اسمبلی و چیئرمین کمیٹی قربان علی خان کی زیر صدارت صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ پشاور کے کانفرنس روم میں منعقد ہوا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں دوسروں کے علاوہ اراکین صوبائی اسمبلی سید جعفر شاہ اور سردار حسین چترالی سمیت متعلقہ محکموں کے حکام نے شرکت کی۔اجلاس میں ایجنڈا آئٹمز اور محکمہ توانائی و برقیات سے متعلق دیگر امور کو زیر غور لایا گیا۔

متعلقہ عنوان :