فیصل آباد:عدالتی حکم عدولی پر ایس ایچ او تھانہ چک جھمرہ کو شوکاز نوٹس

منگل 28 مارچ 2017 21:43

فیصل آباد:عدالتی حکم عدولی پر ایس ایچ او تھانہ چک جھمرہ کو شوکاز نوٹس
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 مارچ2017ء) عدالتی حکم عدولی پر ایس ایچ او تھانہ چک جھمرہ کو شوکاز نوٹس ‘ تفصیلات کے مطابق اکرم بنام سی پی او میں ایس ایچ او نے کمنٹس نہ بھیجے تھے جس پر ایڈیشنل سیشن جج تجمل حسین نے ایس ایچ او افتخار احمد کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔

(جاری ہے)

ایس ایچ او آج عدالت میں پیش ہوکر اپنا موقف بیان کریں گی

متعلقہ عنوان :