جہلم:تحریک انصاف ضلع جہلم کے صدر چوہدری زاہد اختر نے یو نین کو نسل سوہن کے عہد یدا ران کا اعلان کر دیا ، نو ٹیفکیشن جا ری

منگل 28 مارچ 2017 21:40

جہلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 مارچ2017ء) تنظیم سازی کو وارڈ لیول تک مضبوط اور شفاف انداز میں مکمل کر نے کا عمل تیزی سے جا ری ہے جبکہ پی ٹی آئی کے یو نین کو نسل سوہن کے عہد یدا ران کا نو ٹیفکیشن جا ری ۔ پاکستان تحریک انصاف ضلع جہلم کے صدر چوہدری زاہد اختر نے یو نین کو نسل سوہن کے عہد یدا ران کا اعلان کر کے نو ٹیفکیشن جا ری کر دئیے ۔

مہر لیا قت محمود صدر ،سینئر نا ئب صدر چوہدری محمد سعید ،نا ئب صدر محمد یا سین ،جنرل سیکر ٹری چوہدری محمد ثقلین ،جوائنٹ سیکر ٹری حمد شہباز ،سیکرٹری پبلسٹی راجہ شہزاد کیا نی ،سیکرٹری فنانس ملک بشیر ،سیکرٹری یو تھ فہد کیا نی ،سیکر ٹری لیبر حافظ واحد کیا نی ،سیکرٹری ٹریڈرز چوہدری عمران ،سیکر ٹری ویلفیئر طا ہر قادری منتخب کیا گیا ۔

(جاری ہے)

اس مو قع پر تحصیل صدر دینہ چوہدری مقبول جو ئیہ ،جنرل سیکرٹری تحصیل دینہ چوہدری مشتاق ،وائس پریذیڈنٹ ڈسٹر کٹ میجر آصف ،وائس پریذیڈنٹ تحصیل دینہ عاصم کھو کھر اور وائس پریذیڈنٹ دینہ حا جی شفیق سمیت نو منتخب عہدیداران نے بھی شرکت کی ۔ضلعی صدرچوہدری زاہد اخترنے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ تنظیم سازی کو وارڈ لیول تک مضبوط اور شفاف انداز میں مکمل کر نے کا عمل تیزی سے جا ری ہے ۔ملک کی بہتری ،انصاف کے نظام کی بحالی اور چوروں سے چھٹکا راحاصل کر نے کے لیے پی ٹی آئی تگ و دو کر رہی ہے