لاہور چڑیا گھر میں جاپانی ہرن میکاڈیر وفات پاگیا

منگل 28 مارچ 2017 21:36

لاہور چڑیا گھر میں جاپانی ہرن میکاڈیر وفات پاگیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 مارچ2017ء) لاہور چڑیا گھر میں جاپانی ہرن میکاڈیر وفات پاگیا میکاڈیر گزشتہ 15سال سے لاہور چڑیا گھر میں مقیم تھا چڑیا گھر انتظامیہ نے میکاڈیر کی نعش پوسٹمارٹم کے لئے بھیج دی ہے۔(اے ملک)

متعلقہ عنوان :