لورالائی: فائرنگ سے ایک شخص قتل ، ملزمان فرار ہونے میں کامیاب

منگل 28 مارچ 2017 21:36

لورالائی: فائرنگ سے ایک شخص قتل ، ملزمان فرار ہونے میں کامیاب
لورالائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 مارچ2017ء) لورالائی کے علاقے میں فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز لورالائی کے علاقے بکرا منڈی کے قریب مسلح افراد نے فائرنگ کر کے امیر جان کوقتل کر دیا اور فرار ہو گئے پولیس نے لاش قبضے میں لے کر ہسپتال منتقل کر دی لاش ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کا رروائی لورالائی پولیس کر رہی ہی

متعلقہ عنوان :