چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سید منصور علی شاہ کا ڈسٹرکٹ کورٹس چکوال کا دورہ،ججز اور وکلاء رہنمائوں سے ملاقات
منگل 28 مارچ 2017 20:53
(جاری ہے)
فاضل چیف جسٹس نے ضلعی عدلیہ کے ججز اور سٹاف سے ملاقات کی، ججز اور سٹاف نے اپنے چیدہ چیدہ مسائل سے فاضل چیف جسٹس کو آگاہ کیا، فاضل چیف جسٹس نے تمام مسائل کو حل کرنے کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت کی۔
بعد ازاں فاضل چیف جسٹس سے ڈسٹرکٹ بار ایسو سی ایشن چکوال کے صدر امجد حسین اور جنرل سیکرٹری نثار احمد اصغر سمیت دیگر وکلاء رہنمائوں نے بھی ملاقات کی، وکلاء رہنمائوں نے بار کو درپیش مسائل سے متعلق بتایا، جس پر فاضل چیف جسٹس مسائل کے حل کی یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا کہ وکلاء کے تمام مسائل کا حل عدالت عالیہ لاہور کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔مزید اہم خبریں
-
سموسہ فروش کی 2 بیٹیاں کمیشن پاس کرکے گزیٹڈ آفیسر بن گئیں
-
یو اے ای اور پاکستان میں عید الفطر کی تاریخ سے متعلق پیش گوئی کر دی گئ
-
پاکستان میں ایکس کی بندش دوسرے ماہ میں داخل
-
پاک افغان سرحد پر کشیدگی کے بعد لڑائی رُک گئی ہے، طالبان حکومت
-
پوٹن کا دوبارہ انتخاب، روس میں کون سی تبدیلیاں آ سکتی ہیں؟
-
حسن اور حسین نواز فلیگ شپ،ایون فیلڈاور العزیز ریفرنسز سے بری
-
پرویز الٰہی جیل واش روم میں گر گئے،فریکچر ہوگیا،جیل رپورٹ
-
پاکستان کیلئے ایک اوربڑا اعزاز
-
کور کمیٹی میں اندرونی معاملات پر بات ہوئی، کسی پر کوئی پابندی نہیں لگی، بیرسٹر گوہر
-
زین قریشی کومریم نوازسے پوچھنے کی بجائے خود شرم سے ڈوب مرنا چاہیے‘ عظمیٰ بخاری
-
قدرتی آفات سے پیداہونے والی صورتحال سے نمٹنے اور لوگوں کے ریسکیو و مدد کےلئے جامع لائحہ عمل ضروری ہے،امداد کو شفاف انداز سے لوگوں تک پہنچایا جائے،حالیہ طوفانی بارشوں کے متاثرین کو کسی قیمت اکیلا ..
-
’اس نے سارے پاکستان کو او ایل ایکس پر لگا دیا‘
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.