Live Updates

میچ فکسنگ کے دو ماہروں میں نورا کشتی عروج پر ہے ، عمران خان

نواز شریف سندھ میں اور آصف زرداری پنجاب میں جلسے کر رہے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کا ٹوئٹ

منگل 28 مارچ 2017 20:45

میچ فکسنگ کے دو ماہروں میں نورا کشتی عروج پر ہے ، عمران خان
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مارچ2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میچ فکسنگ کے دو ماہروں میں نورا کشتی عروج پر ہے نواز شریف سندھ اور آصف زرداری پنجاب میں ہیں ۔

(جاری ہے)

منگل کو اپنے ایک ٹوئٹ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ نواز شریف سندھ میں اور آصف زرداری پنجاب میں جلسے کر رہے ہیں ۔ میچ فکسنگ کے دو ماہروں میں نورا کشتی عروج پر ہے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات