فیصل بینک کا اونٹیکس پاکستان پرائیویٹ لمیٹڈ سے اشتراک
منگل 28 مارچ 2017 20:35
(جاری ہے)
ہمارے وسیع دائرہ کار کے ساتھ تجارتی پلان کی گہرائی اور وسعت نے ہمیں ملک بھر میں موجود ہمارے کلائنٹس کی بدلتی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ایک منفرد مقام پرلا کھڑا کیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ مجھے پختہ یقین ہے کہ اونٹیکس کے ساتھ تدبیرانہ معاہدے میں شامل ہونے سے فیصل بینک ڈسٹری بیوٹرز کو مؤثر تجارتی پلان پیش کرنے کے ساتھ ساتھ دونوں کاروباری شراکت داروں کے مابین مضبوط تر تعلقات پیدا کرنے میں مرکزی کردار ادا کرے گا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے اونٹیکس پاکستان کے جنرل منیجر ہارون راشد نے کہا کہ پاکستان کے صف اول کے بینکوں میں سے ایک کے ساتھ اس معاہدے کا حصہ بننا ہمارے لئے نہایت خوشی کی بات ہے جو ہمیں اور ہمارے کاروباری شراکت داروں، ڈسٹری بیوٹرز کو آنے والے سالوں میں تیز رفتار کاروباری ترقی میں معاون و مددگار ثابت ہو گا، ہم تمام اسٹیک ہولڈرز کے لئے بہر صورت جیت کی صورتحال پیدا کرنے کے لئے فیصل بینک کے ساتھ شراکت داری کرنے پر مسرور ہیں۔ اس موقع پر اونٹیکس مینا (Ontex MENA) کے جنرل منیجر ۶zg․r Akyildiz بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.