شمالی کوریا کے سفیر سوح ڈانگ گوکی گورنر خیبرپختونخوا اقبال ظفرجھگڑ سے ملاقات

منگل 28 مارچ 2017 20:25

شمالی کوریا کے سفیر سوح ڈانگ گوکی گورنر خیبرپختونخوا اقبال ظفرجھگڑ ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 مارچ2017ء) پاکستان میں متعین شمالی کوریا کے سفیر سوح ڈانگ گو ، نے منگل کے روز گورنر ہائوس پشاور میںخیبرپختونخوا کے گورنر انجینئراقبال ظفرجھگڑا سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

وہ کچھ دیر گورنر کے ساتھ رہے اورباہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال کیا۔سفیر کے ہمراہ ان کے سفارتخانے کے ساتھی جن ووک کیم اور جناب سیوک وو پارک بھی تھے۔

متعلقہ عنوان :