سیاست کو عوام کی خدمت سمجھ کرکرتا ہوں،حلقہ این اے 151میں ریکارڈ ترقیاتی کام کروائے جارہے ہیں
وفاقی وزیرتحفظ خوراک وتحقیق حاجی سکندرحیات بوسن کی صحافیوں سے گفتگو
منگل 28 مارچ 2017 19:35
(جاری ہے)
حلقہ کی تعمیروترقی کیخلاف مخالفین کی سازشیں ناکام ہوں گی ،حلقہ این ای151کی تعمیروترقی کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے،وہ صحافیوں سے بات چیت کررہے تھے ،اس موقع پر،چئیرمین ملک ارشد میٹ،چئیرمین حاجی مشتاق کالرو،سابق ناظم ملک نذیرکالروودیگر بھی موجود تھے۔
سکندربوسن کا اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عوام کو بہترسہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے،الیکشن سے قبل جو وعدے کیے تھے،آج وہ وعدے حقیقت بن رہے ہیں ،انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ(ن)کی حکومت عوام دوست ہے ،ملکی ترقی کے دشمنوں کو ملک کی ترقی وخوشحالی کے منصوبے ہضم نہیں ہورہے ،انہوں نے کہا کہ پاناما کیس میں مسلم لیگ(ن)کی قیادت اعلیٰ عدلیہ سے سرخرو ہوگی،عوامی خدمت اور ملکی ترقی اور خوشحالی کا سفر جاری رہے گا۔دریں اثناء وفاقی وزیرسکندربوسن نے اس موقع پر حلقہ کی عوام کے مسائل بھی سنے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.