ملتان میں ایک اور مہنگی شادی مزید مہنگی پڑگئی، انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو نے ملتان کے تاجر کے بیٹے کی شاہانہ اور مہنگی ترین شادی کا نوٹس لے لیا، تاجر کے بنک اکاؤنٹس، اس کا ریکارڈ، آمدنی کے ذرائع اور جائیدادوں کی تفصیلات طلب
منگل 28 مارچ 2017 19:35
(جاری ہے)
تاجر کے بینک اکاونٹس ،آمدنی کا ریکارڈ طلب کرلیا گیا ،تفصیلات کے مطابق ملتان کے معروف اور امیر تاجر شبیر قریشی نے حال ہی میں اپنے بیٹے نعمان کی مہنگی ترین شادی کی جس میں بارات 10 لیموزینز میں لے جائی گئی جبکہ دلہے کو سونے کا بنا تاج پہنایا گیا،شادی کارڈز ہیلی کاپٹر کے ذریعے شہر بھر میں پھینکے گئے۔
اس مہنگی ترین شادی کے سوشل میڈیا پر تو چرچے ہوئے ہی لیکن اب انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو نے اس مہنگی ترین شادی کا نوٹس لے لیا ہے۔ جس کے بعد اب تاجر کے بنک اکاؤنٹس، اس کا ریکارڈ، آمدنی کے ذرائع اور جائیدادوں کی تفصیلات طلب کر لی گئی ہیں۔ بیٹے کی شادی پر کروڑوں روہے کا خرچ تاجر کو مہنگا پڑ گیا۔اس سے قبل بھی ملتان ہی میں شیر پر بارات لے جانے اور سونے کا تاج پہنے دولہے کی بھی اسی ضمن میں بازگشت ہو چکی ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
-
صدر زرداری کے ویڑن ’ایڈ نہیں ٹریڈ‘ کو مشعل راہ بنانے کی ضرورت ہے، شازیہ مری
-
آصف زرداری، نواز شریف، یوسف گیلانی کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس، نیب سے رپورٹ طلب
-
فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز اور حسین نواز بری
-
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.