ملتان میں کلمہ چوک پر رکشے میں آگ بھڑک اٹھی،4مسافروں نے رکشہ سے کود کرجان بچائی

منگل 28 مارچ 2017 19:35

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 مارچ2017ء) ملتان میںکلمہ چوک پر رکشے میں آگ بھڑک اٹھی،4مسافروں نے رکشہ سے کود کرجان بچائی،ریسکیو ذرائع کے مطابق رکشے میں آگ بھڑکنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوئی ،فائر بریگیڈ نے موقع پر پہنچ کرآگ پر فوری طور قابو پالیا،رکشا ڈرائیور کا کہنا ہے کہ آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔

متعلقہ عنوان :