رواں ما لی سال کے پہلے 8ماہ میں سو تی کپڑ ے کی برآمدات میں 6فیصد کمی

منگل 28 مارچ 2017 19:16

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 مارچ2017ء)رواں ما لی سال کے پہلے 8ماہ میں سو تی کپڑ ے کی برآمدات میں 6فیصد کمی تفصیل کے مطا بق گز شتہ ما لی سال کے پہلے 8ماہ میں 1ارب 49کروڑ ڈالر کا 1ارب47سکوائر میٹرسو تی کپڑا برآمد کیا تھا جو رواں سال اسی عرصہ میں 6فیصد کمی کے ساتھ 1ارب 39کروڑ ڈا لر رہ گیا اور سو تی کپڑے کا مجمو عی حجم 1ارب 26سکوائر میٹر ریاسو تی کپڑے کے برآمدکندگان کے مطا بق حکو مت نے مختلف ادوار میں ٹیکسٹائلانڈسٹری کے لیے ریلیف پیکج کا اعلان تو کیا مگر اس پر عملدرآمد نہ ہو سکا پا کستان کے ہمسا یہ مما لک اور انٹر نیشنل مارکیٹ میں مقا بلے کی دوڑ میں شامل مما لک جن بھارت ،بنگلہ دیش،چا ئنہ ،سری لنکا سمیت دیگر مما لک شا مل ہیں اپنے انڈسٹرئل کو مختلف ادوار میںریلف پیکج دیتے رہتے ہیں پا کستان مین کسی بھی حکو مت نے آج تھ بجلی اور گیس کے ٹیرف ریٹ دیگر ہمسا یہ مما لک کے برابر نہیں کیے جس کی وجہ سے پا کستانی مصنوعات کی پیداواری لا گت دیگر مما لک کی نسبت زیادہ ہو نے کی وجہ سے انٹر نیشنل مارکیٹ میں پا کستانی مصنوعات کی قیمتیں بھی زیادہ ہیں قیمتیں زیادہ ہو نے کی وجہ سے پا کستا ن کے برآمد کندگان انکا مقا بلہ نہیں کر سکتے برآمدات میں کمی کی سب سے بڑی وجہ بھی یہی ہے ۔