تعلیمی معیار پرپورانہ اترنے والے افراد کو نیب کے اعلیٰ عہدوں پر فائز کرنا قابل مذمت ہے‘ میاں مقصوداحمد
101تقرریوں میں تضاد درحقیقت نیب کی غیر جانبداری پرسوالیہ نشان ہے‘امیر جماعت اسلامی پنجاب
منگل 28 مارچ 2017 18:41
(جاری ہے)
سپورٹس بیس پر بھرتی ہونے والوں کو نیب میں ڈائریکٹر لگانے سے عوام الناس میں یہ تاثر پھیل چکا ہے کہ نیب سمیت تمام سرکاری اداروں میں کرپٹ عناصر کاراج قائم ہے۔
ضرورت اس امر کی ہے کہ خلاف میرٹ تمام تعیناتیوں کو فی الفور کالعدم قراردیاجائے اور اہم پوسٹوں پر اہل اور پڑھے لکھے افراد کو لایاجائے بصورت دیگر نہ ملک سے کرپشن ختم ہوسکتی ہے اور نہ ہی نااہل افسران سے چھٹکارہ ممکن ہے۔انہوں نے کہاکہ پاکستان میں روزانہ12ارب روپے کی کرپشن لمحہ فکریہ ہے۔بدقسمتی سے کرپشن کی روک تھام کے لیے کچھ نہیں کیاجارہا۔عوام میں حکمرانوں کی بدترین کارکردگی کے حوالے سے شدیدمایوسی پھیل چکی ہے۔کرپشن کو جڑ سے اکھاڑپھینکنے کے دعوے دار خود پانامالیکس میں پھنسے ہوئے ہیں۔کرپشن اور رشوت خوری اور سفارش کاکلچر ملکی بنیادوں کودیمک کی طرح چاٹ رہا ہے۔پڑھے لکھے اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان ہاتھوں میں ڈگریاں لے کر دردر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں جبکہ ناہل افراد غیر قانونی حربے استعمال کرکے میرٹ کے برخلاف اہم عہدوں پر فائز ہیں اور مراعات کے مزے لوٹ رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.