ہمارے ذاتی جذبات کی عزت کریں ،نور کے خلاف کوئی غلط بات نہ کی جائے ‘ولی حامد
آج بھی ان سے محبت کرتا ہوں، عزت کرتا ہوں اور کرتا رہوں گا ،کبھی ان سے الگ نہیں ہونا چاہتا‘ سوشل میڈیا پر بیان
منگل 28 مارچ 2017 18:41
(جاری ہے)
انہوں نے لکھاسب سے ایک دلی گزارش ہے، پلیز نور کے خلاف کوئی منفی بات کرنے سے گریز کریں، ہم نے اپنی زندگی کے بہترین لمحات ایک ساتھ گزارے اور میں آج بھی ان سے محبت کرتا ہوں، عزت کرتا ہوں اور کرتا رہوں گا اور کبھی ان سے الگ نہیں ہونا چاہتا۔
ولی حامد نے مزید کہا کہ ہمارے ذاتی جذبات کی عزت کریں اور ہمارے لیے دعا کریں، یہ ایک نجی معاملہ ہے جسے ہم خود حل کرلیں گے۔خیال رہے کہ ولی حامد اور نور بخاری 2015 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے، ولی حامد معروف کلاسیکی گلوکار حامد علی خان کے بیٹے ہیں، جو خود بھی گلوکاری کرتے ہیں، جنہوں نے نور بخاری کی ہدایات میں بننے والی پہلی فلم ’’عشق پازیٹو‘‘کا گانا گایا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.