چکوال،سٹی اور ڈھڈیال پولیس نے امتحان کے دوران نقل کرنیوالے چار افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا
منگل 28 مارچ 2017 18:41
(جاری ہے)
مظہر اقبال ولد منظور الہٰی سکنہ تلہ گنگ نے درخواست دی کہ دوران امتحان اکرام ولد فتح محمد سکنہ فیصل کالونی چکوال ، نور الرحمن ولد گلاب خان سکنہ مزدلفہ ٹائون چکوال سے نقل کا مواد برآمد کیا گیا۔ ادھرتنویر احمد SSTگورنمنٹ ہائی سکول پادشہان نے درخواست دی کہ دوان امتحان انسپکشن مجاریہ ٹیم مامون عباس نے کاشف ولد الطاف، عبدالوہاب ولد عبدالرحیم سے نقل کا مواد برآمد کیا۔تینوں ملزمان کیخلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کر کے ان کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.