کیبل نیٹ ورک و شوشل میڈیا کے منفی استعمال سے نوجوان نسل میں عریانی و فحاشی کو عام کیا جا رہا ہی' ذکر اللہ مجاہد
سیکولر مائنڈڈ طاقتیں مغربی تہذیب و کلچر کو عام کرنے میں پورے وسائل اور طاقت لگا رہی ہیں ' امیر جماعت اسلامی لاہور
منگل 28 مارچ 2017 18:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بعض چینل کامیڈی پروگرامات کے نام پر ہتک آمیزمزاح اور انڈین کلچر کو عام کر رہے ہیں۔
انھوں نے کہا کہ ایک منظم سازش کے تحت اسلامی تہذیب کے تشخص کو پامال کیا جا رہا ہے ، پاکستان اسلام کا قلعہ ہے۔ اسلام نے شرم و حیائ کو دین کا حصہ قرار دیا ہے لیکن میڈیا کے ذریعہ سیکولر مائنڈڈ طاقتیں مغربی تہذیب و کلچر کو عام کرنے میں پورے وسائل اور طاقت لگا رہی ہیں کیونکہ وہ یہ سمجھتی ہیں کہ اسی ذریعے سے ہی وہ جنگ کیے بغیر مسلمانوں کو مات دے سکتی ہیں۔ ذکر اللہ مجاہد نے کہا کہ اس لیے ضرورت اس امر کی اشد ضرورت ہے کہ اپنے بچوں کی تعلیم و تربیت پر پوری توجہ دی جائے اور میڈیا کے منفی اثرات سے بچایا جا ئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.