گورنرخیبرپختونخوا سے پاکستان میں متعین شمالی کوریا کے سفیر سوح ڈانگ گوکی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

منگل 28 مارچ 2017 18:40

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مارچ2017ء) پاکستان میں متعین شمالی کوریا کے سفیر سوح ڈانگ گو نے منگل کے روز گورنر ہائوس پشاور میںخیبرپختونخوا کے گورنر انجینئراقبال ظفرجھگڑا سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

وہ کچھ دیر گورنر کے ساتھ رہے اورباہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال کیا۔سفیر کے ہمراہ ان کے سفارتخانے کے ساتھی جناب جن ووک کیم اور جناب سیوک وو پارک بھی تھے۔

متعلقہ عنوان :